اللّه کے بندے

 • اے میرے اللہ زبت دے نا جلال دے 

مجھے سرف اتنا کمال دے 

مجھے اپنی رہ پہ ڈال دے 

کے زمانہ میری میسال دی 

جو تیری رحمتون کا نازول ہو 

مجے محنتوں کا سیلہ ملے

مجے مال و زار کی ہواس نا ہو

مجھے بس تو رزقِ حلال دے 

میرے زہن میں تیری فقر ہو

میرے سینے میں تیرا ذکر ہو

تیرا خؤف میری نجات ہو

سارے خوف دل سی نکال دے

تیری بارگاہ الہی میں اے رب 

میری  روز او شب ہے یہی دعا 

تو رحیم ہے تو کریم ہے 

مجھےمشکلوں سے نیکال دے ("آمین")


مزید ایسے ارٹیکل پڑنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور شیر کریں


Comments